فنکار اپنے فن سے عوامی رائے عامہ تشکیل دیتے ہیں ، پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
معاشرے سے کرپشن،ذخیرہ اندوزی ،ناجائز منافع خوروی سمیت سماجی برائیوں کے خاتمے کیلئے معاشرے کے ہر فرد کواپنا بھر پور کردارادا کرنے کی ضرورت ہے
منگل 21 ستمبر 2021 23:02
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک سے ذخیرہ اندوزی اور ناجائزمنافع خوروں کے خلاف سخت اقدامات کرنے کی ہدایات جاری رکھی ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ریڈیو پاکستان کوئٹہ کے ڈرامہ پروڈیوسر نقیب اللہ ترین نے ذخیرہ اندوز وں اورمنافع خوروں کے خلاف پی ٹی آئی حکومت کی کاوشوں کے حوالے سے ڈرامہ مزاحمت بناکر پی ٹی آئی حکومت کے مثبت امیج کو اجاگر کیاہے ڈرامے کی خصوصیات یہ ہیں کہ پہلی بار آوٹ ڈور ریکارڈنگ ہوئی ڈرامے میں مرتبہ بار آرٹسٹوں کے بجائے دو حقیقی کردار شامل کیے گئے جبکہ 3d ساونڈ ایفیکٹ شامل کیے گئے، ڈرامہ پروڈیوسر کے ساتھ ساتھ کوئٹہ و بلوچستان کے مشہور ٹی وی ڈرامہ آرٹسٹوں شائستہ صنم ، ماہ لقاء ، رفیق شاد ، عمران ترین ، دردانہ بلوچ ، منظور صابر ، عبدالباقی درویش سمیت تمام آرٹسٹوں نے بہترین پرفارمنس دی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم ریڈیو ڈرامے میں جدت لانے اس میں نئے تجربے کرنے پر تمام ٹیم اور ریڈیو پاکستان کوئٹہ کو مبارکباد دیتے ہیں اور سفارش کرتے ہیں کہ اس ڈرامے کو اعلی ایوارڈ سے نوازا جائے تاکہ وہ مزید بہتر طریقے سے کام کرسکیں۔مزید قومی خبریں
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.