’’خدا اور محبت 3‘‘ نے بھارت میں بھی مقبولیت کے ریکارڈز توڑ ڈالے
بدھ 22 ستمبر 2021 12:43
(جاری ہے)
ڈرامہ شروع ہوتے ہی ڈرامے کے ہیرو فیروز خان کو بھارت سے لاکھوں مداحوں نے ٹوئٹر پر فالو کرنا شروع کر دیا۔
خدا اور محبت کی نشر کی گئی گزشتہ قسط کو پہلے 48 گھنٹوں میں ڈیڑھ کروڑ سے زائد لوگوں نے دیکھا، یہ بھی پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا نیا ریکارڈ ہے۔واضح رہے کہ نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے خدا اور محبت 3 کی 33 اقساط نشر ہوچکی ہیں جن میں اقرا عزیز اور فیروز خان سمیت متعدد اداکاروں کی شاندار اداکاری نے مداحوں کی نظریں ٹی وی اسکرین سے ہٹنے نہ دیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.