
انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر گر گئی
بدھ 22 ستمبر 2021 23:41

(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں25پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 168.40روپے سے بڑھ کر168.65روپے اور قیمت فروخت168.50روپے سے بڑھ کر168.75روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں10پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 169.60روپے سے بڑھ کر169.70روپے اور قیمت فروخت170روپے سے بڑھ کر170.10روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت فروخت199.50روپے سے بڑھ کر199.80روپے ہو گئی تاہم برطانو ی پونڈ کی قیمت خرید 232روپے اور قیمت فروخت234روپے پر بدستور برقرارر ہی۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ
-
مقامی کرنسی میں قرضوں کا اجرا بڑھانے کیلئے اسٹیٹ بینک اور آئی ایف سی کا معاہدہ
-
پاک سعودی عرب اشتراک اور ڈیجیٹل شعبے کی ترقی میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 165,000 پوائنٹس کی سطح بحال
-
سبزیوں ،پھلوں کی قیمت کاتعین کیلئے مرتب کیا گیا سرکاری نرخنامہ صرف آویزاں کرنے کی حد تک رہ گیا
-
مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پراستحکام دیکھا گیا
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، گزشتہ ہفتے کاروبار کی مالیت 277.87 ارب روپے رہی
-
اوگرا کی سالونٹ آئل کی نگرانی سے متعلق اپنے قانونی اختیارات کی وضاحت
-
سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت 3 روپے کلو مہنگا
-
ْ2030 تک آرگینک خوراک ،مصنوعات کی مارکیٹ کا حجم 437 ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے ‘نجم مزاری
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح کو چھو گئے
-
اسٹیٹ بینک نے گورنر کی سالانہ رپورٹ برائے مالی سال 25ء جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.