
علی ظفر کا پشتو گانا ’’لار شہ پیخور‘‘ لوگوں کو بھا گیا
مقبول پشتو گانے میں علی ظفر کے ساتھ گل پانڑہ کے علاوہ شاہکار عالم خان بھی پرفارمنس کرتے دکھائی دیتے ہیں
جمعرات 23 ستمبر 2021 12:00
(جاری ہے)
’لار شہ پیخور‘ گانے میں جہاں علی ظفر کی پرفارمنس کو سراہا جا رہا ہے، وہیں گل پانڑہ کے ڈانس سمیت گانے کی موسیقی اور ویڈیو میں دکھائے گئے مناظر کو بھی پسند کیا جا رہا ہے۔
گانے کو ایک ایسے وقت میں ریلیز کیا گیا ہے جب کہ پشتون لوگ ہر سال کی طرح اپنا روایتی ثقافتی دن منانے والے ہیں۔لار شہ پیخور‘ گانے کو علی ظفر اور گل پانڑہ سے قبل بھی متعدد گلوکاروں نے گایا ہے، اسی گانے کو 2012 میں کوک اسٹوڈیو کے پانچویں سیزن میں ہمایوں خان نے بھی پیش کیا تھا۔’لار شہ پیخور‘ پشتو زبان کا معروف گانا ہے، جسے دیگر گلوکاروں نے بھی مختلف اوقات میں گایا ہے، مذکورہ گانے میں دھرتی اور محبوب سے محبت کا اظہار کیا گیا ہے اور عاشق سے فرمائش کی گئی ہے کہ وہ پشاور جائے اور اپنے محبوب کے لیے خوبصورت تحفے لے کر آئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ندا یاسر کے شو میں بشری انصاری اور فیصل قریشی کی نامناسب گفتگو، صارفین برہم
-
ایونٹ آرگنائزر علی خان نے ثقافتی تقریبات کا آغاز کردیا
-
گلوکار و رائٹر عظیم ڈار کی چودہ اگست کے موقع پر جشن آزادی میوزیکل شو میں شاندار پرفارمنس شائقین سے بھرپور پذیرائی حاصل
-
استاد نصرت فتح علی خان کی برسی کل (ہفتہ کو)منائی جائے گی
-
ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت اداکاراوں کی فہرست میں شامل
-
خواتین کا دولت مند مردوں کی طرف رجحان، ہمایوں اشرف نے تلخ سچائی بیان کردی
-
کم عمر لڑکوں کے ساتھ متنازع ویڈیوز، فضا علی نے شو میں وینا ملک کی کلاس لے لی
-
اداکارہ صائمہ نور نے فٹنس کیلئے جم جوائن کر لیا
-
نیٹ فلکس سیریز ویڈنس ڈے سیزن 2 پارٹ 2 کا ٹریلر، پرنسپل ویمز کی واپسی
-
عالیہ بھٹ ویڈیو بنانے والے پاپا رازی کیمرہ مین پر برہم
-
امریکی گلوکار مکی میڈن کی اہلیہ شادی کے 3 ماہ بعد ہی طلاق کیلئے عدالت پہنچ گئیں
-
گلوکارنصرت فتح علی خان کی28 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.