وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کیساتھ ویڈیو اور تصویر شیئر کر دی
جمعرات 23 ستمبر 2021 15:16
(جاری ہے)
جہاں وزیراعظم عمران خان نے اس ملاقات کی تصویر اور ویڈیو شیئر کی ہے وہیں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی اس ملاقات کے دوران بنائی گئی تصویریں اور اپنے تاثرات سوشل میڈیا پر شیئر کیے ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر محمد حفیظ نے سوشل میڈیا پر اپنے ’ہیرو‘ وزیراعظم عمران خان سے ملاقات پر خوشی کا اظہار کیا ۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وزیراعظم ہائوس میں ٹیم کے ہمراہ عمران خان سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان کے ساتھ ملاقات زبردست رہی، کھیل کے لیجنڈ سے خود سیکھنا ہمیشہ خوشی کی بات ہے۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.