پیسا گلوبل ایوارڈ‘ حسن رحیم اور’یوتھ آئیکون‘عمیر جسوال کے نام
دوسرے سالانہ ’پیسا‘ ایوارڈز کی تقریب رواں برس 5 نومبر کو دبئی میں ہوگی
جمعرات 23 ستمبر 2021 17:09
(جاری ہے)
انتظامیہ نے تاحال ’لائیف اچیومنٹ ایوارڈ 2020‘ کے جیتنے والے کے نام کا اعلان نہیں کیا تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ اس کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا ، باقی تمام جیتنے والوں کے نام کا اعلان 5 نومبر کو دبئی میں ہونے والی تقریب میں کیا جائے گا۔
رواں سال ’پیسا‘ ایوارڈز میں پہلی بار سوشل میڈیا کیٹیگریز میں بھی ایوارڈز دینے کا اعلان کیا گیا۔رواں سال ’پیسا‘ میں ’ڈیجیٹل کانٹینٹ، بہترین سوشل میڈیا کامیڈین، یوٹیوبر آف دی ایئر، ولاگر آف دی ایئر اور ٹک ٹاکر آف دی ایئر‘ کے ایوارڈز کا اعلان بھی کیا گیا ہے اور متعدد نامور سوشل میڈیا اسٹارز کو نامزد کیا گیا ہے۔مجموعی طور پر سال 2021 کے ایوارڈز کے لیے 24 کیٹیگریز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا۔دوسرے سالانہ ’پیسا‘ ایوارڈز کے لیے اس مرتبہ فلموں کے لیے کسی بھی ایوارڈز کی نامزدگی کا اعلان نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.