نیشنل ٹی 20، حسن علی عمید آصف سے الجھ پڑے
ہفتہ 25 ستمبر 2021 15:08
(جاری ہے)
سینٹرل پنجاب اور بلوچستان کی ٹیموں کے مابین راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے دوران اننگز کے آخری اوور میں عمید آصف نے حسن علی کے خلاف جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔عمید آصف نے حسن علی کو تین چھکے لگائے جو حسن علی برداشت نہ کر سکے اور عمید آصف سے الجھ پڑے۔گرائونڈ میں موجود امپائرز اور ساتھی کھلاڑیوں نے بیچ بچاؤ کرایا۔خیال رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں سینٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں شکست دے دی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
موبائل فون ڈیٹا کی تحقیقات، این سی سی آئی اے نے امام الحق اور رضوان کو طلب کر لیا
-
انگلینڈ میں مظاہرین نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کو تارکینِ وطن سمجھ کر ہوٹل کا گھیراؤ کرلیا
-
جیولین تھرو میں مزید جدت لانے کا فیصلہ
-
ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ، میرا خیل کلب اور ماسٹر بیزن خیل کلب کی ٹیموں نے اگلے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا
-
ڈیبیو ٹیسٹ میں پاکستانی بولر رضااللہ نے جو روٹ کی وکٹ حاصل کرکے منفرد اعزاز بھی اپنے نام کرلیا
-
لاہور قلندرز کی جانب سے زمبابوے کے نوجوان کرکٹرز کا سمارٹ قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر کے تربیتی پروگرام میں خیر مقدم
-
قومی ویمن کرکٹرز کے جوتے سوشل میڈیا پر وائرل، ویرات کوہلی سے دلچسپ تعلق بھی سامنے آگیا
-
برازیل کادوستانہ میچز کے لئے نوجوان کھلاڑیوں پر اعتماد ، کارلو اینچلوٹی نے نئے کھلاڑیوں کو موقع دیدیا
-
پاکستانی بیٹرز بیٹنگ سیکھ لیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، محمد یوسف ٹیم کی خراب بیٹنگ پر برہم
-
وزیر داخلہ، پی سی بی کا چیئرمین کیوں ہے؟ اے این پی کا سینیٹ کمیٹی میں اعتراض
-
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم امیگریشن مخالف تنظیم کا نشانہ بن گئی
-
پی سی بی کی ہدایت پر شاہین آفریدی کا فرسٹ کلاس کرکٹ میں شرکت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.