انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دورا ن روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
ہفتہ 25 ستمبر 2021 23:13
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے میںانٹر بینک میں ڈالر40پیسے مہنگا ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 168.70روپے سے بڑھ کر169.10روپے اور قیمت فروخت168.80روپے سے بڑھ کر169.20روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں1.20روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالرکی قیمت خرید 169.40روپے سے بڑھ کر170.50روپے اور قیمت فروخت169.80روپے سے بڑھ کر171روپے ہو گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.30روپے کا نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا جس سے یورو کی قیمت خرید198روپے سے بڑھ کر199.30روپے اور قیمت فروخت200روپے سے بڑھ کر201.30روپے ہو گئی تاہم 50پیسے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید233روپے سے بڑھ کر233.50روپے اور قیمت فروخت235روپے سے بڑھ کر235.50روپے ہو گئی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر10پیسے اور برطانوی پونڈ کی قدر50پیسے بڑھ گئی تاہم یورو کی قدر میں استحکام رہا ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاورسیمنٹ کے سالانہ منافع میں 363 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلرگوشت میں 8 روپے کلو اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان 100انڈیکس 698.57پوائنٹس کی کمی کے بعد171943.59پوائنٹس پربند
-
پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ رک گیا
-
تیل مہنگا ہونے سے درآمدی بل پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ ہے،عاطف اکرام شیخ
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان ، کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس 993.91 کی کمی کے بعد 172642.16 ہو گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں1,000 روپے کمی ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سستا ، چاندی کی قیمت میں اضافہ
-
پاکستان میں مالیاتی شمولیت بڑھانے کے لیے ڈیجیٹائزیشن ضروری ہے، چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کا پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے جاپانی کمپنی سومیٹومو کارپوریشن سے رابطہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.