ڈرامہ سیریل دیوانگی لکس اسٹائل ایوارڈز2021میں بہترین ڈرامہ سریل کے لیے نامزد
ڈرامہ بنیادی طور پر کہانی کی جدید شکل ہے جو واقعات اور کرداروں کے باہمی ربط سے تشکیل پاتی ہے
پیر 27 ستمبر 2021 11:12
(جاری ہے)
اور بلاشبہ اس ڈرامے کو نامزد کیا بھی جانا چاہیے اس ڈرامے کو نامزد کیے جانے کی بہت ساری وجوہات ہیں جن میں سے ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ گوگل نے پاکستان میں سرچ کیے جانے والے مختلف ایونٹس، فلمیں، ڈرامے اور دیگر چیزوں کی فہرست جاری کی ہے۔
گوگل کی اس فہرست میں جیو نیوز کا ڈرامہ( 'دیوانگی) بھی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوا اور اس ڈرامے کو غیر معمولی طور پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ دیوانگی ڈرامے کی آخری قسط کو یوٹیوب پر صرف 48 گھنٹوں میں تقریباً 50 لاکھ سے زائد افراد نے دیکھا تھا۔ہمیں یقین ہے کہ ڈرامہ نہ صرف بہت سارے ایوارڈ جیتے گا بلکہ ایوارڈز کی جیتنے کی تعداد میں ایک نئی تاریخ بھی رقم کر دے گا-
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.