اگر تحریک انصاف کے ساتھ ادارے ملے ہوتے تو ہم سسٹم میں اصلاحات کا کیوں کہتی ، فواد چوہدری
ملک میں جمہوریت تب ہی ہوگی جب ہارنے والا انتخابی نتیجے کو تسلیم کرنے لگے گا، وزیر اطلاعات کی گفتگو
پیر 27 ستمبر 2021 14:45
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ملک میں جمہوریت تب ہی ہوگی جب ہارنے والا انتخابی نتیجے کو تسلیم کرنے لگے گا تاہم صورت حال یہ ہے کہ جب بھی الیکشن ہوتا ہے تو ہارنے والا یہی کہتا ہے کہ الیکشن صحیح نہیں ہوئے، اس طرح لوگوں کا اعتماد نہیں رہتا، عمران خان کے علاوہ کسی نے بھی یہ نہیں کہا کہ ملک میں انتخابی اصلاحات کی جائیں تاکہ ہارنے والا بھی انتخابی نتائج کو تسلیم کرے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) ایک بار بھی دھاندلی کے بغیر حکومت میں نہیں آئی، موجودہ سسٹم میں (ن) لیگ کے بہت لمبے ہاتھ ہیں، اس لئے وہ اس نظام میں تبدیلی نہیں چاہتے، ہمارے متعلق بات کی جاتی ہے کہ ملک کے تمام ادارے ہمارے ساتھ ملے ہوئے ہیں، اگر ایسا ہے تو پھر ہمیں انتخابی اصلاحات کی ضرورت ہی نہیں۔مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.