تھرپارکر، 16 سالہ لڑکی کا لاش درخت سے لٹکی ہوئی حالت میں برآمد

جمعرات 30 ستمبر 2021 18:26

تھرپارکر۔30ستمبر  (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 30 ستمبر2021ء) :تھرپارکر میں  16 سالہ لڑکی کا لاش درخت میں لٹکی ہوئی حالت میں برآمد۔ ضلع تھرپارکر تحصيل چھاچھرو کے نواہی دوڑ گڈڑو کے جہنگل سے 16 سوڈہی بنت اتم میگہواڑ  کا لاش درخت میں لٹکی ہوئی  حالت میں برآمدہواہے۔

(جاری ہے)

پولیس پہنچ کر لاش  قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ  گھریلوتنازعہ کا معاملہ لگ رہا ہے  اور لڑکی نے خودکشی کی ہے۔ 

متعلقہ عنوان :