
مسلم لیگ ن لاہور کے صدر پرویز ملک انتقال کر گئے
پرویز ملک کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ خاندانی ذرائع
سمیرا فقیرحسین
پیر 11 اکتوبر 2021
11:35

(جاری ہے)
پرویز ملک مسلم لیگ ن لاہور کے صدر اور رکن قومی اسمبلی بھی تھے اور انہوں نے پارٹی کے لیے بے شمار خدمات پیش کیں۔ پرویز ملک گذشتہ کافی عرصہ سے علیل تھے۔ خاندانی ذرائع نے بھی پرویز ملک کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز ملک کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے کئی رہنماؤں نے پرویز ملک کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.