ضلعی انتظامیہ ضروری اشیاء روز مرہ کی سرکاری طور پر طے شدہ قیمتوں کو سختی سے نافذ کرے گی،ڈپٹی کمشنررحیم یار خان
پیر 11 اکتوبر 2021 17:16
(جاری ہے)
یہ بات انہوں نے ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں اشیاء ضروریہ کے نرخوں کا تعین کرنے کے لئے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا، جس ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریونیو)ڈاکٹر سدرہ سلیم،ڈی او انٹر پرائزز غازی خان، صارفین نمائندگان خواجہ محمد ادریس، شمیل مرزا، صدر کریانہ ایسوسی ایشن سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور تاجر تنظیموں کے نمائندگان موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تاجر برادری مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں اور ایسے عناصر کی نشاندہی کریں جو اپنے انفرادی فائدہ کے لئے اجتماعی طور پر ذخیرہ اندوزی اور اشیاء کی مصنوعی قلت پیدا کرکے حکومت اور عوام کے اجتماعی مفاد کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔اجلاس میں ضروری اشیاء کی موجودہ مارکیٹ قیمتوں اور ان کی دستیابی کے حوالہ سے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کا جائزہ لیتے ہوئے بعض اشیاء کے نئے نرخ مقرر کئے گئے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.