دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 12 اکتوبر 2021 13:09

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اکتوبر2021ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی۔سندھ میںتربیلا کے مقام پر آمد 49200کیوسک اور اخرج 50000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد9100 کیوسک اور اخراج9100کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد11000کیوسک اور اخراج25000 کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پر آمد19400کیوسک اور اخراج 5000کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد55800کیوسک اور اخراج 51700کیوسک،چشمہ آمد65100کیوسک اوراخراج 69000کیوسک، تونسہ آمد80400 کیوسک اور اخراج70500 کیوسک، پنجند آمد7500کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گدو آمد 65800کیوسک اور اخراج 46200کیوسک، سکھر آمد43100کیوسک اور اخراج 9200 کیوسک جبکہ کوٹری بیراج آمد12000کیوسک اور اخراج 530کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1512.10 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.839 ملین ایکڑ فٹ، منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1181.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 3.273 ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح644.20 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلاستعمال پانی کا ذخیرہ 0.105 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے ۔