نیشنل ٹی ٹونٹی میں اپنا لوہا منوانے والے افتخار احمد تاحال قومی ٹیم سے دور
اب تک کھیلے گئے 11 میچوں میں افتخار احمد نے 91 کی اوسط سے 364 رنز بنائے ہیں
ذیشان مہتاب بدھ 13 اکتوبر 2021 14:26
(جاری ہے)
ہنر مند بلے باز، چالاک گیند باز اور ایک اچھا فیلڈر ہونے کے باعث افتخار احمد یو اے ای کی کنڈیشنز میں قومی ٹیم کے لیے ایک اچھا پیکج بن سکتے تھے کیوں کہ وہ سپن بائولنگ کو بہت اچھا کھیلتے ہیں اور کفایتی بائولنگ بھی کرسکتے ہیں ۔
خوشدل شاہ کی موجودہ فارم کو مدنظر رکھتے ہوئے افتخار احمد باآسانی ان کی جگہ قومی سکواڈ میں جگہ بنا سکتے تھے۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز نے جنوبی پنجاب کے لیے کھیلے گئے 8 میچوں میں 24.71 کی اوسط سے 206 رنز بنائے۔ افتخار ایک بہتر انتخاب ہو سکتا تھا کیونکہ وہ شاداب خان ، محمد نواز اور عماد وسیم جیسے سپن آل رائونڈرز میں سے کسی ایک کی غیر موجودگی میں ضرورت کے مطابق متبادل کھلاڑی بن سکتا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.