قومی ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ کی عمر شعیب ملک اور محمد حفیظ سے بھی کم
36 سالہ ورنن فلینڈر کو صرف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے
ذیشان مہتاب جمعرات 14 اکتوبر 2021 13:05
(جاری ہے)
پاکستانی کرکٹ بورڈ نے ورنن فلینڈر کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021ء کے لیے قومی ٹیم کا عبوری بائولنگ کنسلٹنٹ مقرر کیا ہے، اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ ورنن فلینڈر جنوبی افریقہ کے ایک زبردست گیند باز تھے البتہ ان کو سیدھا ورلڈ کپ میں کوچ بنا دینا ایک اچھا فیصلہ نہیں لگتا۔
ان کو کوچنگ میں کوئی تجربہ نہیں ۔ مزے کی بات یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی 41 سالہ محمد حفیظ اور 39 سالہ شعیب ملک کی عمر جنوبی افریقہ کے 36 سالہ ورنن فلینڈر سے زیادہ ہے۔ ورنن فلینڈر پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں سے کم عمر ہیں ۔ یاد رہے کہ فلینڈر کو صرف آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.