
امریکا میں آئی ایم ایف ہیڈکوارٹر کے سامنے ماحولیات کے کارکنان کا منفرد احتجاج
ماحولیات کے کارکنوں نے ر بائیڈن، برطانوی وزیراعظم سمیت عالمی لیڈروں کے پتلے بنا کر احتجاج کیا
جمعرات 14 اکتوبر 2021 14:10
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی عمارت کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں ماحولیات کے کارکنوں نے امریکی صدر بائیڈن، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سمیت عالمی لیڈروں کے پتلے بنا کر احتجاج کیا۔مظاہرے میں شریک افراد نے امیر ترین ممالک سے موسمیاتی تبدیلی کے لیے مختص کئے گئے 100 ارب ڈالر کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کے عالمی پھیلائو کے خدشے سے خبردار کر دیا
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی روس میں داخلے پر مستقل پابندی عا ئد ،روسی وزارت خا رجہ
-
بھارت میں جیولرشاپ سے خاتون کی منہ میں سونا چھپا کر چوری کرنے کی ویڈیو وائرل
-
بھارت میں پٹرول نو،ڈیزل چھ روپے سستا کرنے کا اعلان
-
سعودی ایئر لائن فلائی ڈیل کی خواتین عملے کے ساتھ پہلی پرواز
-
امریکا،پاکستانی نژاد شخص نے بیوی، بیٹی اور ساس کو قتل کر کے خود کشی کر لی
-
سعودی عرب ،سکیورٹی فورسز کے آپریشنزکے دوران 12 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار، 10 ہزار بے دخل
-
حرم مقدس میں فتوے کی خدمات سے 14 لاکھ افراد مستفید ہوچکے ، مسجد الحرام انتظامیہ
-
عرب دنیا کی 50 متاثر کن کاروباری شخصیات میں 6 سعودی خواتین شامل
-
دنیا بھر میں منکی پاکس کے 50 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، ڈبلیو ایچ او
-
امریکی جج نے صدر بائیڈن کے بارڈر پالیسی کے منصوبے کو روک دیا
-
روبیل کرنسی میں ادائیگی تک روس نے فن لینڈ کو گیس کی فراہمی روک دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.