امریکا ساڑھے تین برس کے وقفے کے بعد پھر سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن بن گیا
جمعہ 15 اکتوبر 2021 12:33
(جاری ہے)
امریکا کے علاوہ ارجنٹائن، بینین، کیمرون، اریٹریا، فن لینڈ، گیمبیا، ہنڈوراس، بھارت، قزاقستان، لتھوینیا، لکسمبرگ، ملائیشیا، مونٹینیگرو، پیراگوائے، قطر، صومالیہ اور متحدہ عرب امارات بھی ہیومن رائٹس کونسل کے ارکان منتخب ہوئے۔کونسل کے منتخب ارکان کی تین سالہ مدت آئندہ برس جنوری میں شروع ہو گی۔ امریکا نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں اسرائیل پر تنقید کے تناظر میں اس کونسل سے علیحدگی اختیار کر لی تھی۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
-
اسرائیلی افواج جنگ کو مقبوضہ مغربی کنارے میں منتقل کر رہی ہیں،اقوام متحدہ
-
شہزادہ ولیم، ہیری کو اپنی اہلیہ کے پاس نہیں جانے دے رہے
-
بھارتی مسلمان گورنر کا رام مندر میں ہندو دیوتا کو سجدہ، ویڈیو وائرل
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
سعودی ولی عہد کی سربیا کے وزیر اعظم کو حلف اٹھانے پر مبارک باد
-
بھارت،غلط آرڈر بھیجنے پر ریسٹورنٹ پر 50 لاکھ ہرجانے کا دعوی
-
اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.