انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا
جمعہ 15 اکتوبر 2021 22:37
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں5پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 171.15روپے سے کم ہو کر171.10روپے اور قیمت فروخت171.25روپے سے کم ہو کر171.20روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں20پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید171.60روپے سے کم ہو کر171.40روپے اور قیمت فروخت172روپے سے کم ہو کر171.80روپے پر آ گئی ۔
فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے یورو کی قیمت خرید 197روپے سے بڑھ کر197.80روپے اور قیمت فروخت199.50روپے سے بڑھ کر199.80روپے ہو گئی اسی طرح1روپے کے نمایاں اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید 233.50روپے سے بڑھ کر234.50روپے اور قیمت فروخت235.50روپے سے بڑھ کر236.50روپے پر جا پہنچیمزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5600 روپے کمی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
-
برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے کمی
-
کراچی میں سرکاری نرخ پرایل پی جی کی فراہمی خواب بن گئی
-
ایس ای سی پی نے ایک اور آئی پی او کی منظوری دیدی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں5,600 روپے کمی
-
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی، سونا 5600 روپے فی تولہ سستا
-
ٹریڈ فیسیلیٹیشن بورڈ کا قیام تاریخی قدم ہے، میاں زاہد حسین
-
ایس ای فروٹس اینڈ ویجیٹیبل کے آئی پی او کی منظوری، بک بلڈنگ 21 ستمبر سے ہوگی
-
TECNO نے 60W Super Charge اور 6000mAhبیٹری کے ساتھSPARK 50 Proپاکستان میں متعارف کروادیا
-
بینک آف پنجاب کے ششماہی بعد از ٹیکس منافع میں 40 فیصد اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کی ون ونڈو سہولت کاری، معاشی ترقی کے نئے دور کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.