ملک میں کم آمدن والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح14.12فیصد پر پہنچ گئی
ایک ہفتے ٹماٹر، آلو، گھی، گوشت، ایل پی جی سلنڈر سمیت 22 اشیا مہنگی ہوئیں، 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 15 اکتوبر 2021 20:57
(جاری ہے)
اسی طرح 10 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی، جس کے تحت چینی6 روپے 72 پیسے کمی ہوئی، چینی کی فی کلو قیمت 100 روپے 33 پیسے پر آگئی ہے۔
انڈے فی درجن 6 روپے 65 پیسے اور آٹا 20 کلو کا تھیلا 11 روپے 5 پیسے سستا ہوگیا ہے۔ مزید برآں یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا، مختلف برانڈز کا گھی 15 سے 49 روپے فی کلو مہنگا کردیا گیا، مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 14 سے 110 روپے فی لیٹر تک مہنگا کردیا گیا۔ کپڑے دھونے کے 2 کلو پاؤڈر کی قیمت میں 10 سے21 روپے، جوتے چمکانے والی 42 ملی گرام پالش10 روپے، شیمپو کی 180 ملی لیٹر قیمت میں 4 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ ہینڈ واش کی 228 ملی لیٹر قیمت میں 9 روپے، شربت کی 800 ملی لیٹر قیمت میں 40 روپے،اچار کی 300 گرام قیمت 20 سے 44 روپے تک بڑھا دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.