
عرب اسلامی ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم زور پکڑ گئی
اسلامی مملکت کے شہریوں نے بھارت کو مسلمانوں کا قاتل قرار دے دیا، بھارت کو سبق سکھانے کیلئے معاشی بائیکاٹ کرنے کی اپیل
محمد علی
ہفتہ 16 اکتوبر 2021
00:15

(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ عرب ممالک میں بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ٹوئٹر ٹرینڈ بنایا گیا جو دیکھتے ہی دیکھتے خطے میں سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ زیر بحث موضوع بن گیا۔ اس ٹرینڈ کا حصہ بننے والے عرب ممالک کے شہریوں کی جانب سے بھارت کی مسلمان مخالف پالیسیز کی بھرپور مذمت کی گئی، مطالبہ کیا گیا کہ بھارت مسلمانوں پر مظالم ڈھانے کا سلسلہ بند کرے۔
بھارت کے بائیکاٹ کی مہم چلانے والے عرب شہریوں کا کہنا ہے کہ بھارت مسلمانوں کا قاتل ہے۔ واضح رہے کہ عرب اسلامی ممالک بھارتی مصنوعات کیلئےایک بڑی مارکیٹ ہے۔ ان ممالک کے شہریوں کی جانب سے چلائی گئی بائیکاٹ مہم کو بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹی قرار دیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
-
سعودی شہریوں میں بے روزگاری کی شرح تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
امریکہ کے ساتھ معاہدہ ہوا تو افزدوہ یورینیم بیرون ملک منتقل کردیں گے، حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، ایران کا دوٹوک مؤقف
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.