منی لانڈرنگ کیس، نورا فتحی ٹیم کا وضاحتی بیان، متاثرہ قرار دیدیا
نورا فتحی کسی بھی نوعیت کی منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں، وہ ملزمان کو جانتی ہیں نہ ہی ان کیساتھ کبھی رابطے میں رہی ہیں، بیان
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 11:44
(جاری ہے)
وضاحتی بیان میں ٹیم نے موقف اختیار کیا کہ نورا فتحی خود اس کیس میں متاثرہ ہیں اور وہ حکام سے تعاون کررہی ہیں۔بیان میں کہا گیا کہ نورا فتحی سے متعلق میڈیا میں کئی طرح کی افواہیں زیر گردش ہیں، جن پر ڈانسر و اداکارہ کی طرف سے واضح کرنا چاہتے ہیں کہ وہ خود اس معاملے کی متاثرہ اور گواہ ہیں، وہ تفتیشی حکام کے لیے معاون و مدد گار ہیں۔
وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ ہم یہ صاف کردینا چاہتے ہیں کہ نورا فتحی کسی بھی نوعیت کی منی لانڈرنگ میں ملوث نہیں، وہ ملزمان کو نہ تو جانتی ہیں اور نہ ہی ان کے ساتھ کبھی رابطے میں رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.