سرگودہا،انسداد ڈینگی کی ناقص کارکردگی ،مناسب سرگرمیاں نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے متعلقہ 30 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 14:16
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ انسداد ڈینگی اہم کاز ہے اس سے عوام کی صحت جڑی ہوئی ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ ممکن نہیں۔
انہوں نے فرضی کارروائیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے خفیہ مانیٹرنگ کاعندیہ دیا۔ انہوں نے لیبر ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت کی کہ وہ ضلع بھر کی انڈسٹریل یونٹ چیک کریں اور ڈینگی لاروا کی تلاش کیلئے ماہرین کی خدمات حاصل کرکے لاروا تلف کروائیں۔ڈینگی کی انسداد کیلئے لاروا کی تلفی کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے ایس او پیز کے مطابق عملدرآمد کو یقینی نہ بنانے والے افسران کو بھی انتباہی نوٹس جاری کرنے کی ہدایت کی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.