پی این ایف گرلز نیٹ بال کپ 9 نومبر سے شروع ہو گا
ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں ، ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے 11 نومبر کو کھیلے جائیں گے،مدثر آرائیں
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 15:25
(جاری ہے)
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ایونٹ میں پانچ کیٹیگریز کے مقابلے رکھے گئے ہیں جن میں گرلز انڈر -13، گرلز انڈر-15، گرلز -17، گرلز-19 اور یونیورسٹی (اوپن) کیٹیگریز کے مقابلے شامل ہیں۔
منیجرز میٹنگ 8 نومبر کو ہو گی جس میں ٹورنامنٹ کے ڈراز اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلے 11 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہش رکھنے والے ٹیمیں اپنی اپنی رجسٹریشن 2 نومبر تک کروا سکتی ہیں مزید معلومات کے لئے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا سے رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کے محمد شعیب نے میکڈونلڈز پاکستان آئی ٹی ایف چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میں جگہ بنالی
-
عثمان خواجہ نے پی ایس ایل 11 کے بہترین نوجوان کھلاڑیوں کے نام بتا دیے، افتخاربھی شامل
-
ڈھاکا ٹیسٹ کا دوسرا دن ، پاکستان نے ایک وکٹ پر179 رنزبنالیے
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی 20 اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
-
ِشاہین آفریدی کا اعزاز، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر
-
سابق کپتان اظہرعلی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ منسلک ہوگئے
-
بابراعظم انجری کا شکار، بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ
-
بابراعظم واقعی انجرڈ یا وجہ کوئی اور فیصل اقبال کی ذو معنی پوسٹ نے تہلکہ مچادیا
-
انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا عندیہ
-
بھارتی کرکٹرروہت شرما کی ٹی وی کی دنیا میں انٹری، ٹیزر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
-
ڈھاکا ٹیسٹ، بنگلہ دیش کے بڑے سکور کے جواب میں پاکستانی بیٹرز کا عمدہ جواب
-
پاکستان ویمنز کا زمبابوے کیخلاف ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا اعلان، فاطمہ ثناء کپتان برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.