ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 16:40

ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کیخلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرم کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔ شہری مظفرحسین نے اندراج مقدمے کی درخواست دائر کی جس میں ٹک ٹاکر کیخلاف بغاوت اور فحش ویڈیو بنانے کا مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل جج حافظ محمد رضوان نے تھانہ نواں کوٹ پولیس سے 25 اکتوبرکو رپورٹ طلب کرلی۔

متعلقہ عنوان :