
پی ڈی ایم جلسے سے قبل جڑانوالہ میں طلال چوہدری نے ظہرانہ دیا
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:12

(جاری ہے)
پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اعزاز میں طلال چوہدری نے جڑانوالہ کے اپنے ڈیرے پر ظہرانہ دیا۔ظہرانے میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے علاوہ دیگر عمائدین نے بھی شرکت کی۔طلال چوہدری کی قیادت میں جڑانوالہ سے بڑی تعداد میں لیگی کارکن فیصل آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہوئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملایشیا میں مسلم لیگ (ن) کی تنظیم سازی کیلیے اجلاس منعقد ہوا جس میں تنظیمی باڈی کا اعلان کیا گیا. اور تنظیمی امور کیلیے ایک باقاعدہ پلیٹ فارم کا انعقاد کیا گیا
-
لیڈی کانسٹیبل نے تشدد کیا تو موقع پر ہی حساب بھی چکتا کر دیا
-
بارہ ملکوں میں 'منکی پاکس' کی تصدیق، بڑھتے کیسز پر عالمی ادارہ صحت فکرمند
-
پاکستان مسلم لیگ جرمنی کے جنرل سیکرٹری عنصر بٹ کی جانب سے نئے تعنیات ھونے والے پاکستان سفارتخانے برلن کے انفارمیشن سیکرٹری حنا ملک کے اعزازمیں ظہرانہ دیا گیا
-
اسلام آباد کے ساتھ 5 ديگر شہروں ميں بھی پی ٹی آئی کے دھرنوں کا امکان
-
منگنی ٹوٹنے پر سابقہ منگیتر نے شادباغ سے بچی کو اغوا کیا، سی سی پی او لاہور
-
’’فوج نیوٹرل ہے تو اب بھی نیوٹرل رہے، ہماری سیاست پرامن ہے‘‘
-
لاہور ہائیکورٹ کا حکم، دسویں جماعت کی طالبہ کو ساہیوال سے بازیاب کرالیا گیا
-
چوہدری پرویزالہی کی نون لیگ اور اتحادی جماعتوں کو تکنیکی مات‘پنجاب اسمبلی کے رولزآف بزنس کے تحت اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد خارج ہوچکی ہے. مبصرین
-
عمران خان نے25 مئی کو لانگ مارچ کا اعلان کیوں کیا، وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے وجہ بتا دی
-
’’خونی مارچ نہیں ہونے دیں گے، کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دے سکتے‘‘
-
ملک دیوالیہ ہو نہیں رہا بلکہ ہوچکا ہے، مولانا فضل الرحمان کا بیان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.