جمہوریت ہمارے لہو میں شامل ہے،یوسف رضا گیلانی
آج بھی جمہوریت کی خاطر قربانیاں دینے والوں کو یاد رکھتے ،ہر سال ان کو خراج عقیدت بھی پیش کرتے ہیں،سابق وزیر اعظم
اتوار 17 اکتوبر 2021 22:05
(جاری ہے)
پاکستان کی سیاسی تاریخ کا یہ روشن اور یادگار دن تھا جب محترمہ بے نظیر بھٹو نے کراچی کے عوام کے سامنے یہ عہد کیا کہ ملک کی خاطر کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گی۔
جمہوریت کا یہ قافلہ جب کار ساز پہنچا تو ملک دشمنوں نے محترمہ بے نظیر بھٹو اور ان کے جلوس پر خود کش حملہ کر دیا۔جس کے نتیجہ میں 177 افراد شہید ہو گئے۔ان شہدا کی قربانیوں کی بدولت ملک میں جمہوریت بحال ہوئی محترمہ بے نظیر بھٹو کی قیادت میں پاکستان کی ایک ایسی تصویر سامنے آئی۔جس میں عورتوں کو ان کے حقوق ملے۔قانون کی حکمرانی مضبوط ہوئی۔آئین کے تحفظ کے لئے پارلیمنٹ نے اپنا کردار ادا کیا۔خاص طور پر پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک میں پہلی مرتبہ صحافت سے پابندیاں ختم کر کے اسے آزادانہ کام کرنے کی فضا مہیا کی سید یوسف رضا گیلانی نے سانحہ کار ساز کے شہدا کے لئے بلندی درجات کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اپسے کارکن ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔اور آج کے دن ہم اپنے شہدا کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جن کی قربانیوں کی بدولت ارض پاک میں جمہوریت کا پودا اب ثمر آور درخت بن چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.