سندھ بھر کے پولیس ٹریننگ سینٹر کھل گئے، 8322 ریکروٹس کی تربیت کا آغاز
جمعرات 21 اکتوبر 2021 12:02
(جاری ہے)
کراچی کے شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعید آباد کے پرنسپل شوکت علی کھٹیان کے مطابق میں کراچی پولیس کے بھرتی 1822 پولیس اہلکاروں کی باقاعدہ تربیت کا آغاز پیر کی صبح کردیا گیا ہے۔
اسی طرح رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں 4334 پولیس اہلکاروں کی ٹریننگ شروع ہوئی ہے۔پولیس ٹریننگ سینٹر شہداد پور میں 625، پی ٹی ایس لاڑکانہ میں 177، ریکروٹ ٹریننگ سینٹر حیدرآباد میں 221، ریکروٹ ٹریننگ سینٹر جام نواز میں 347، ایس سی ٹی سی سکرنڈ میں 488 اور ریکروٹ ٹریننگ سینٹر خیرپور میں 310 پولیس اہلکار تربیت حاصل کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.