بلاول بھٹو سے رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید کی ملاقات ،خواتین کی فلاح و بہبود سمیت سیاسی امور پر گفتگو

جمعہ 22 اکتوبر 2021 22:55

بلاول بھٹو سے رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید کی ملاقات ،خواتین کی فلاح ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پی پی پی سندھ کے شعبہ خواتین کی سیکریٹری اطلاعات اور رکن سندھ اسمبلی سعدیہ جاوید کی ملاقات ہوئی جس میں خواتین کی فلاح و بہبود سمیت سیاسی امور پر گفتگو ہوئی۔