وزیراعظم عمران خان سے صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان کی ملاقات
وزیراعظم کی درختوں کی تعداد بڑھانے اور موجودہ جنگلات و درختوں کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت
جمعہ 22 اکتوبر 2021 23:35
(جاری ہے)
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں محمد علی اکبر خان بھی موجود تھے۔ وزیراعظم نے صوبے میں جنگلات و شہری آبادیوں میں شجرکاری کے ذریعے درختوں کی تعداد بڑھانے اور موجودہ جنگلات و درختوں کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کیلئے ڈیل یا ڈھیل کا امکان ’صفر‘ ہونے کا دعویٰ
-
عمران خان کی ہسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست
-
وزیراعظم آزادی پریڈ میں اعلیٰ انتظامی افسروں کی ذاتی تشہیر پر برہم
-
محسن نقوی سے ملائیشین ہم منصب کی ملاقات، دہشت گردی کے خلاف تعاون پر اتفاق
-
صدر زرداری سے ملائیشین وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی و تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
ْنوازشریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ لیا
-
بارشوں ،سیلاب میں جاں بحق افراد کے خاندانوں ،متاثرہ گھروں کے مالکان کی مالی معاونت کی جائے‘ وزیر اعظم
-
بال پوائنٹ قلم کے 80 سال، ایک چھوٹی ایجاد نے لکھنے کا انداز کیسے بدل دیا
-
پمز کے ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ نے عمران خان کی مکمل میڈیکل فٹنس رپورٹ تیار کرلی
-
ہم توقع کریں گے اسی بینچ کے پاس توہین عدالت کی پٹیشن لگے جنہوں نے فیصلہ دیا، سلمان اکرم راجہ
-
عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل نہ کرنے پر توہینِ عدالت کی درخواست دائر
-
دہشتگردی کے متاثرین کو آن لائن ہراسانی سے بچانے کا یو این اقدام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.