اریبہ حبیب کی بھی شادی کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 12:46

اریبہ حبیب کی بھی شادی کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اریبہ حبیب نے بھی اپنی شادی کی تیاریوں کا آغاز کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی شادی کی تیاریوں کے حوالے سے ایک انسٹاگرام اسٹوری شیئر کی ہے۔اریبہ حبیب نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’شادی کی تیاری شروع الحمدللہ۔‘یاد رہے کہ اریبہ حبیب کی بات پکی کی رسم رواں برس ماہِ اگست میں ہوئی تھی، جس کے بعد اب اداکارہ نے شادی کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :