
جینک سنر اور لائیڈ ہیرس یورپین اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 13:14

(جاری ہے)
سنگلز ایونٹ کے پہلے کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ اٹلی کے جینک سنر نے فرانس کے آرتھر رینڈرکنچ کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 2-6 سے شکست دی۔
دوسرے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقہ کے لائیڈ ہیرس نے ہنگری کے مارکو فکسووکس کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد 2-6 اور 5-7 سے کامیابی حاصل کی۔ تیسرے کوارٹر فائنل میں امریکا کے جینسن بروکسبی نے سپین کے الجاندرو ڈیوڈوچ کو 5-7 اور 0-6 سے شکست دی جبکہ چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں سیکنڈ سیڈ ارجنٹائن کے ڈیاگو شوارٹزمین نے امریکا کے برینڈن ناکاشیما کو 4-6 اور 2-6 سے ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.