ایف آئی اے آفیسر نے شادی کی چھٹیوں کے دوران خطرناک ملزم کو ڈرامائی انداز میں پکڑ لیا
سب انسپکٹر اسفند یار نے شادی کی شاپنگ کے دوران ماسک پہنے اشتہاری ملزم کو پہچان لیا،ملزم سنگین مقدمات میں مطلوب تھا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 23 اکتوبر 2021 16:42
(جاری ہے)
ملزم کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔
سب انسپکٹر اسفندر یارکی حاضری دماغی اور فرائض کی لگن پر ڈائریکٹر اسلام آباد کی جانب سے انہیں نقد انعام سے بھی نوازا گیا۔خیال رہے کہ سرکاری ملازمین کی جانب سے فرض شناسی اور ایمانداری کے واقعات اس سے قبل رپورٹ ہوتے رہتے ہیں جس پر شہریوں کی جانب سے خوشی کا بھی اظہار کیا جاتا ہے۔ موٹر وے پولیس نے فرض شناسی اور ایمانداری کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے خاتون مسافر کو تقریباً ڈھائی لاکھ روپے مالیت کا قیمتی موبائل فون لوٹایا تھا ‘ موٹر وے پولیس نے منٹوں میں موبائل فون ڈھونڈ کر خاتون کے حوالے کردیا‘ قیمتی فون واپس ملنے پر خاتون نے موٹروے پولیس کی تعریفوں کے پل باندھ دیے، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ترجمان موٹر وے پولیس کی جانب سے جاری بیان میں موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق خاتون صوبہ پنجاب کے جنوب میں واقع شہر رحیم یار خان سے صوبائی دارلحکومت لاہور کی طرف سے سفر کر رہی تھی کہ اس دوران خاتون اپنا قیمتی موبائل سروس ایریا میں بھول گئی جس کے بعد خاتون نے موٹر وے پولیس ہیلپ لائن پر موبائل فون گمشدگی کی اطلاع دی تو 2 لاکھ 35 ہزار روپے مالیت کا موبائل فون تلاش کر کے خاتون مالک کے حوالے کر دیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.