بیگم نصرت بھٹو کے ذکر کے بغیر ملکی جمہوری تاریخ نامکمل ہے، مسرت نیازی
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 17:42
(جاری ہے)
ایک ایسے مشکل وقت میں انہوں نے PPPکی کمان سنبھالی جب جنرل ضیاء الحق کی مارشل لائی بربریت نقطہ عروج پر تھی۔ جمہوری جدوجہد کے دوران پیپلز پارٹی کے سینکڑوںجیالے کارکنوں کی میتوں پر وہ ماتم کناں رہیں، جنہیں وہ اپنی اولاد کی طرح سمجھتی تھی۔ ان کارکنوں پر گولی چلی تو خون میں شرابور بیگم صاحبہ چلائیں۔
ظالمو!میرے بچوں کو مت مارو۔ مسرت خان نیازی نے کہا کہ ایران کے شہر اصفہان میں صلاح الدین ایوبی کے خاندان سے تعلق رکھنے والی بیگم نصرت بھٹو کی پوری زندگی جدوجہد سے عبارت ہے۔ ڈکٹیٹر ضیاء الحق کی آمریت کے سیاہ دور میں انہوں نے کارکنوںورہنمائوں کی دلجوئی کرکے انہیں متحد و یکجا رکھا اور ہر دکھ وصعوبت برداشت کرکے قربانیوں کی ناقابل فراموش داستانیں رقم کیں۔ PPPلیڈیز ونگ کراچی ڈویژن کی سیکریٹری اطلاعات نے بیگم صاحبہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں اور اپنی قربانیوں و کارکردگی کے باعث حیات جاودانی کی منزل پرمستقل فائز رہیں گی۔مزید قومی خبریں
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
-
محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ کئے بغیرترقی ،خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا‘ حمزہ شہباز
-
وزیراعلیٰ سندھ سے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین واصف میمن کی ملاقات
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.