وزیراعظم کی سعودی عرب میں شادی میں شرکت کی خبریں،معاون خصوصی کا ردِعمل آ گیا
وزیراعظم نے سعودی عرب میں کسی شادی میں شرکت نہیں کی،جس شادی کی بات کی جا رہی ہے وہ وزیراعظم کے جانے سے پہلے ہی ہوچکی تھی،شادی میں شامل لوگ وزیراعظم کے سعودی عرب جانے سے پہلے ہی واپس پاکستان آ چکے تھے۔شہباز گل کا ٹویٹ
مقدس فاروق اعوان پیر 25 اکتوبر 2021 13:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جس شادی کی بات کی جا رہی ہے وہ تو وزیراعظم کے سعودی عرب جانے سے پہلے ہی ہوچکی تھی اور اس میں شامل ہونے والے لوگ وزیراعظم کے سعودی عرب جانے سے پہلےہی واپس پاکستان آ چکے تھے۔
۔واضح رہے کہ خاتون اول کی بیٹی کا سعودی عرب میں پاکستانی بزنس مین کے بیٹے سے نکاح ہو گیا۔جیو ٹی وی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خاتون اول کی صاحبزادی کے نکاح کی تقریب سعودی عرب میں منعقد ہوئی۔خاندانی ذرائع نے بتایا کہ خاتون اول کی بیٹی کا نکاح 12 ربیع الاول کو مسجد نبوی ﷺ میں ہوا۔بشریٰ بی بی کی بیٹی کا نکاح پاکستانی بزنس مین کے بیٹے محمد شیخ سے ہوا۔ ۔ رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا کہ تقریب میں خاندان کے قریبی لوگوں اور دوستوں نے شرکت کی جب کہ نکاح کے بعد جوڑا عمرے کی سعادت حاصل کر رہا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب نومبر کے دوسرے ہفتے میں لاہور میں ہو گیمزید اہم خبریں
-
اسرائیل کو ہتھیار سپلائی کرنے والے ممالک میں امریکا کے علاوہ جرمنی‘اٹلی‘برطانیہ‘کینیڈا اور نیدرلینڈ سمیت کئی دیگر ممالک ہیں. امریکی ادارے کی فہرست
-
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی اور لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے حوالے سے امریکا کی بڑی جماعتوں ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان اختلاف رائے
-
وزیراعلی نے7 لاکھ طلبہ طالبات کو عینک اور ہیرنگ ایڈ فراہم کرنے کے پراجیکٹ کی منظوری دےدی
-
یورو وژن مقابلے کا فائنل، موسیقی پر بھی غزہ کی جنگ کے سائے
-
آج بھی وقت ہے ملک کو دولخت کرنے پر قوم سے معافی مانگیں
-
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ ٹی او آر کے برخلاف قراردیدی
-
جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف ایک اور درخواست دائرکردی
-
جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کامیئو ہسپتال کی چلڈرن ایمرجنسی کا دورہ
-
پنجاب میں نان 20 ،روٹی 15 روپے کی فروخت ہو رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
ہائیکورٹ نے کم عمرلڑکیوں کا نکاح رجسٹرکرنے پر نکاح خواں اور نکاح رجسٹرار کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا
-
زمین سے ٹکرانے والا طاقتور جیو میگنیٹک طوفان پوری دنیا میں بجلی کی بندش کا باعث بن سکتا ہے.امریکی ادارے کی وارننگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.