پنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کی سب سے بڑی مہم ’’ریڈ ‘‘کا آغاز ہو گیا

پیر 25 اکتوبر 2021 20:38

پنجاب میں کورونا ویکسین لگانے کی سب سے بڑی مہم ’’ریڈ ‘‘کا آغاز ہو ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) پنجاب میں میں کورونا ویکسین لگانے کی سب سے بڑی مہم ’’ریڈ ‘‘کا آغاز ہوگیا جس میں پنجاب کے تمام اضلاع میں شہریوں کو ان کی دہلیز پرویکسین لگائی جائے گیویکسی نیشن مہم کامیاب بنانے 14ہزارنئے مراکزقائم کئے گئے ہیں، 12ہزارسے زائدٹیمیں ہرمحلے اور گائوں میں جاکرویکسی نیشن کریں گی ، اس سلسلے میں منتخب نمائندوں اورسماجی کارکنوں کومہم کامیاب بنانے کی ذمیداری سونپی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :