سابق صدر آصف علی زرداری کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

منگل 26 اکتوبر 2021 23:10

سابق صدر آصف علی زرداری کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2021ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ۔آصف زرداری نے بہترین کارکردگی پر پاکستان کی کرکٹ ٹیم کو شاباش دی ۔