سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے

جمعہ 29 اکتوبر 2021 14:38

سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2021ء) سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے ،جمعہ کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عوامی پارٹی کے رکن جام کمال خان شریک نہیں ہوئے انکے علاوہ ایوان میں بلوچستان عوامی پارٹی کے تمام اراکین موجود تھے

متعلقہ عنوان :