حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
پیٹرول 4 روپے 40 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 23 جولائی 2026
23:11
(جاری ہے)
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں گزشتہ سات کاروباری دن کی اوسط عالمی قیمت کے مطابق ہوں گی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین عالمی مارکیٹ کے حساب سے کیا جائے گا۔
قیمتوں کے اعلان کے لیے وزیراعظم یا وفاقی حکومت کی پیشگی منظوری درکار نہیں ہوگی جبکہ اوگرا بغیر وزیراعظم یا حکومت کی منظوری کے قیمتوں کا اعلان کرے گا۔ دوسری جانب ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے ماہر معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم نے اہم انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ ہفتے کے دوران پاکستان نے خطےمیں ڈیزل کی قیمت میں سب سے زیادہ اضافہ کیا۔ صرف ایک ہفتے کے دوران پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 16 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا۔ جبکہ اس دوران افغانستان کے علاوہ بھارت سمیت خطے کے بیشتر ممالک میں ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔ جبکہ پاکستان میں ڈیزل کی قیمت افغانستان سے بھی زیادہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈاکٹر فرخ سلیم کے مطابق افغانستان میں ڈیزل کی فی لیٹر قیمت پاکستانی روپے میں 74 روپے ہے۔ جبکہ پاکستان میں ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 375 روپے ہے۔مزید اہم خبریں
-
آبنائے ہرمز: محفوظ راہداری پر محصول خلاف قانون، اقوام متحدہ
-
غزہ: غذائی تحفظ میں بہتری کو وسائل کی کمیابی سے خطرہ، یو این ادارے
-
آزاد کشمیر میں تقریرکرنے والوں کا نام لیں تو ذہن میں ایک چیز ’کرپشن‘ آتی ہے
-
غریب کا بچہ تب لیڈر بنےگا، جب کوئی امیرزادہ پارٹی سیٹ پر قبضہ کرکے نہیں بیٹھا ہوگا
-
بارشوں کے پانی نے لاہور انتظامیہ کی پول کھول دی‘ اقبال ٹاﺅن اور جوہر ٹاﺅن میں مرکزی شاہراﺅں پر شگاف پڑگئے
-
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور شمالی علاقہ جات میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی
-
حکومت نے یومیہ بنیادوں پر آج پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا
-
خطے میں سب سے مہنگا ڈیزل پاکستان میں، افغانستان میں بھی ڈیزل پاکستان سے سستا ہونے کا انکشاف
-
پنجاب حکومت کے اقدامات دھرے کے دھرے رہ گئے‘بارشوں نے تباہی مچادی
-
2 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کی گئی سڑک مون سون کی پہلی موسلادھار بارش برداشت نہ کرسکی
-
20 سال پرانی گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر، حکومت کی نئی وہیکل پالیسی سامنے آگئی
-
ڈی سی نے چند فٹ کے پُل کا تخمینہ ایک کروڑ80 لاکھ روپے لگایا جبکہ دوست انجینئر نے صرف6 لاکھ روپے میں بنا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.