) پیپلز پارٹی حالت جنگ میں ہے،لاہور نے ثابت کر دیا ہ پیپلز پارٹی ہر گھر میں موجود تھی اور ہے، راجہ پرویز اشرف
ہم سب نے متحد ہو کر ناراض ساتھیوں کو منانا ہے،اس الیکشن نے پاکستانی سیاست کا رخ متعین کر دیا ہے،تقریب سے خطاب
اتوار 21 نومبر 2021 21:00
(جاری ہے)
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ انتہا پسندی کی لہر کے مقابلہ میں ترقی پسند کی لہر کو اٹھانا ہے ۔
ملک کے اندر نیا ایم ایم اے بننے جا رہا ہے ملک میں ملا ازم کی کوئی گنجائش نہیں روشن خیالی کا نیا سفر شروع کریں گے ۔پاکستان میں روشن خیالی کی قوتیں حقیقی تبدیلی کے لیے تیار ہیں ۔این اے 133 کے الیکشن میں بھرپور جواب دیںگے ۔ ماحول بنا اس کو مزید گرمائیں گے پانچ دسمبر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم گل کی ہی فتح ہوگی ،ملک کے مسائل کاحل جئے بھٹو کے نعرے میں ہے۔یو ٹرن خان ملک تباہ کر رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے کارکن روشن خیالی کا نشان ہیںاس الیکشن کوجیت کر پیغام دینا ہے کہ روشن خیالی کی قوتیں باہر نکل چکی ہیںمزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.