24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 37 ہزار 148 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،وزارت قومی صحت

پیر 22 نومبر 2021 13:41

24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 37 ہزار 148 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،وزارت ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 نومبر2021ء) ملک بھر میں گذشتہ24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 148 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 37 ہزار 148 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے322افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں،جس سے   کورونا ٹیسٹوں کی مثبت شرح 0.86فیصد رہی ہے۔

(جاری ہے)

مزید برآں اس دوران کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ریکارڈ کی گئی ہے۔