سمبڑیال:گھریلو سوئی گیس میٹر کے ساکٹ چوری ہونے کا نان سٹاپ سلسلہ جار ی
بدھ 24 نومبر 2021 23:48
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران محلہ تاج پورہ، واٹر ورکس، پرانا ڈاکخانہ، محمد پورہ، محلہ دار السلام سے گھروں کے باہر لگے ہوئے سوئی گیس میٹر کے اوپر لگے ہوئے تقریبا 100 سے زائد پیتل کے بیرل نامعلوم چور اتار کر لے گئے ہیں۔
درخواست دینے کے باوجود پولیس تھانہ سمبڑیال لیت و لعل سے کام لے رہی ہے اور متعلقہ پولیس سکواڈ بھی چوروں کو پکڑنے میں کوئی سرگرمی نہیں دکھا رہی۔گیس میٹر کے اوپر لگے پیتل کے بیرل وغیرہ اتر جانے کے بعد گیس کی سپلائی جاری رہنے اور گیس کے پھیلنے سے کسی بھی وقت کوئی بھی حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔ عوامی سماجی حلقوں نے ڈی پی او سیالکوٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہیمزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.