فیصل آباد ،پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث 39 ملزمان کو گرفتار کر لیا

جمعرات 25 نومبر 2021 16:22

فیصل آباد ،پولیس نے مختلف مقدمات میں  ملوث 39 ملزمان کو گرفتار کر لیا
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 نومبر2021ء) فیصل آباد۔ سی پی او ڈاکٹر محمد عابد خان کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں فیصل آباد پولیس کی گزشتہ روز کی کاروائی پولیس نے منشیات کے 08 مقدمات درج کرکے 08 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان کے قبضہ سی0.430 کلوگرام چرس اور 74 لیٹر شراب برآمد غیر قانونی اسلحہ کے 12 مقدمات درج کر کے 12 ملزمان کو گرفتار کیا جن سے 09 عدد پسٹل ،02عدد بندوق ،01عدد کاربین اور متعدد گولیاں برآمد جواء مافیاء کیخلاف 02 مقدم کا اندراج کر کے 19 ملزمان کو گرفتار کیا داؤ پر لگی رقم 12940 روپے برآمدکر لئے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :