پی آئی اے اہم اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب
قومی ائیرلائن متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ کے لیے پرواز چلانے والی پہلی بین الاقوامی ایئرلائن بن گئی
محمد علی جمعرات 25 نومبر 2021 18:43
(جاری ہے)
پی آئی اے کی تاریخی پرواز کی آمد کے دوران فجیرہ کے شاہی خاندان اور اعلی حکام نے سی ای او پی آئی اے کا خیرمقدم کیا اور یادگار تصاویر بھی بنوائیں۔
بتایا گیا ہے کہ فجیرہ کے امیر کی خصوصی درخواست کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن نے اماراتی ریاست کیلئے پروازوں کے آغاز کرنے کا فیصلہ کیا۔ پی آئی اے کے اس فیصلے کی بدولت فجیرہ اور پاکستان کے درمیان سفر کرنے والے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کی سفری مشکلات کم ہو جائیں گی۔ یہاں واضح رہے کہ دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وجہ سے عائد کی گئی سفری پابندیوں میں بدتریج نرمی کیے جانے کے ساتھ ساتھ پاکستان ائیرلائن بھی اپنی بین الاقوامی پروازوں کی تعداد میں آہستہ آہستہ اضافہ کر رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.