کٹلری کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 1.38 فیصد کمی
ہفتہ 27 نومبر 2021 13:22
(جاری ہے)
پاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراکتوبر2021 تک کی مدت میں کٹلری کی برآمدات سے ملک کو 38.52 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواجو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 1.38 فیصدکم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کٹلری کی برآمدات سے ملک کو39.06 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا،اکتوبر2021 میں کٹلری کی برآمدات میں گزشتہ سال اکتوبرکے مقابلہ میں 3.20 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔
اکتوبر2021 میں کٹلری کی برآمدات سے ملک کو10.65 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا، گزشتہ سال اکتوبرمیں کٹلری کی برآمدات سے ملک کو11 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔واضح رہے کہ جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں ملکی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں مجموعی طورپر24.94 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
دو ہفتوں کے دوران پیٹرول کی قیمت میں 5 فیصد اضافہ
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ بدھ کو بھی کاروباری اتار چڑھائو کی زد میں رہی ،اگرچہ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس 70700پوائنٹس کی بلند سطح عبور کر گیا تھا تاہم پرافٹ ٹیکنگ کیلئے فروخت کے دبائو سے تیزی مندی میں تبدیل ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کردیا
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا
-
ایس ای سی پی نے فرنٹ رننگ کے الزام میں دو افراد کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرا دیا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان
-
آئی ایم ایف کی آئندہ سال پاکستان میں افراط زرکی شرح میں نمایاں کمی اورمجموعی قومی پیداوارمیں اضافہ کی پیشنگوئی
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2400روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100 انڈکس 60.92 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70483.66 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.