kیہ لوگ 2،2ہزار روپے میں ووٹ کو عزت دے رہے تھی:فرخ حبیب
ھ*سابق حکومتوں نے کرپشن کو پروان چڑھایا،عمران خان ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے کوشاں ہیں ٹ*گھروں کیلیے 90ارب کے قرضے منظورہوچکے ہیں، و زیر مملکت برائے اطلاعات
اتوار 28 نومبر 2021 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت 100 ارب روپے کے قرضے دیئے،ہماری حکومت نے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرروائیاں کیں،آئندہ سال میں مارچ میں پنجاب بھر کے شہریوں کوصحت سہولت کارڈ فراہم کییجائیں گے،500ارب روپے گنے کے کسانوں کو زیادہ ملے ہیں۔
وزیر مملکت نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان غریب کو گھر بنادے رہے ہیں اپنے محلات نہیں بنارہے،پیپلزپارٹی اور ن لیگ جب اقتدارمیں آئی انہوں نے اپنے بچوں کا سوچا،اب تک 10 کروڑ لوگوں کو ویکسین لگاچکے ہیں،حکومت نے بہتر انداز میں کورونا وبا کا مقابلہ کیا،وزیراعظم عمران خان کیدل میں غریب کا احساس ہے،مہنگائی پوری دنیا میں ہی50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے جبکہ برطانوی وزیراعظم نے ماحولیات کیحوالیسے وزیراعظم عمران خان کیاقدامات کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے کورونا میں پاکستان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کو سراہا،ن لیگ دورمیں پاورلومز کو تالے لگ گئے تھے،ایکسپورٹس میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.