ڈاکٹر عابد قیوم سلہری زرعی اصلاحات کمیٹی کے قومی کنوینئر مقرر
منگل 30 نومبر 2021 23:13
(جاری ہے)
قبل ازیںاس منصب پر جمشید چیمہ فرائض انجام دے چکے ہیں۔
سرکاری نوٹیفیکیشن کے مطابق قومی کنوینئر کے فرائض میں زرعی اصلاحات ، وزارت تحفظ خوراک کے سائے تلے بہتر رابطہ کاری کے ذریعے موثر اقدامت اورڈیجیٹل ڈیش بورڈ کو استعمال میں لاتے ہوئے زرعی اجناس کے ذخائر کا تجزیہ کرکے غذائی صورتحال کیلئے بہتر اقدامت تجویز کرنا شامل ہے۔یاد رہے کہ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری وزیراعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے بھی رکن ہیں۔ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے تحفظ خوراک میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.