
خیبرپختونخواہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لوئر دیر اور گرد و نواح میں دیر رات کو آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیل گیا
محمد علی
منگل 30 نومبر 2021
23:19

(جاری ہے)
زلزلے کے جھٹکوں کی شدت زیادہ محسوس کی گئی جس کے باعث شہر گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔
اس دوران شہری مسلسل اور باآواز بلند کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔ زلزلے کے جھٹکے رک جانے کے باوجود شہریوں نے کافی وقت تک گھروں اور عمارتوں کے اندر جانے سے گریز کیا۔ زلزلے کی شدت، مرکز اور گہرائی کے حوالے سے تفصیلات کا انتطار ہے، جبکہ زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی بھی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نئے مالی سال کے آغاز پر پہلے ہی دن سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی
-
ترکی: پیغمبر اسلام کا خاکہ بنانے والا کارٹونسٹ حراست میں
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیوں کو باضابطہ ختم کر دیا
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.