اسلام اباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا اغاز ہوگیا

مقابلے میں ملک بھر سے 500 طلبا طلبات پر مشتمل 64 سکولوں کی ٹیمیں حصہ لیں گے

بدھ 1 دسمبر 2021 12:43

اسلام اباد میں رضی الدین شیخ تقریری مقابلے کا اغاز ہوگیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ یکم دسمبر2021ء) رزی الدین شیخ  ڈیبیٹیننگ کمپیٹیشن میں حصہ لینے کے لیے ملک بھر سے ڈبیٹرز نے اسلام آباد کا رخ کرلیا ہےتقریری مقابلے میں 500 طلبہ طلبات 64 ٹیموں میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہونگے

مقابلے کی میزبان سٹی اسکول کی پرنسپل سمیرا توصیف کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ اس بار تقریری مقابلے کی میزبانی کا موقع ملا کرونا کی وجہ سے دوسال سے اس مقابلے کا انعقاد ان لائن کیا جارہا تھا اس مقابلے سے طلبہ طلبات کو آڈیننس کے سامنے اپنے صلاحیتوں دیکھانے کا موقع میسر ائے گا

مقابلے میں حصہ لینے والے طلبہ طلبات بھی  پرخوش نظر ائے ان کا کہنا تھا غیر نصابی سرگرمیوں کے دوبارہ اغاز پر خوش ہیں یہاں ملک بھر کے بہترین ڈیبیٹرز کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے پرخوش ہیں تقریری مقابلے 30 نومبر تک جاری رہیں گے

متعلقہ عنوان :