الیکشن چوری کرنا، ووٹ خریدنا، دھاندلی کرنا، جعلی ویڈیو ٹیپیں بنانا اور پھر اداروں پر دباؤ ڈالنا ن لیگ کا وطیرہ رہا ہے، کنول شوذب
بدھ 1 دسمبر 2021 15:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان قوم کے لیڈر ہیں اور اپنے عوام کے درمیان موجود ہیں، قوم کا پیسہ نواز شریف نے لوٹا اور ملک سے مفروریت کی زندگی گذار رہے ہیں، قومی سلامتی کے حوالے سے بھی نواز شریف کا کردار مشکوک ہے۔
انہوں نے کہاکہ ملک سے محبت کرنے والا لیڈر عمران خان ہے جس نے اپنا سب کچھ اس ملک کے لئے وقف کر دیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج ملکی معاشی مسائل سابقہ ادوار کی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سے ہیں، ہم نے الیکشن چوری اور پیسہ چوری کے تمام راستے بند کر دیئے ہیں، انہیں اس پر تکلیف تو ہونی ہے۔مزید اہم خبریں
-
غیر ملکی اثاثے بنانے والوں پر حکومت مہربان
-
حکومت کی ایل پی جی پر بھی لیوی ٹیکس لگانے کی تیاریاں
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
جب ایک سال میں آئی پی پیز کو 1800 ارب روپے کی ادائیگیاں کردی جائیں تو پھر بجٹ میں عوام کیلئے کیا بچتا ہے؟
-
عالمی امن و سلامتی کو نفرت کے بیانیے سے خطرہ، یو این چیف
-
افغانستان: طالبان کو ناپسند لباس پہننے پر خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش
-
وزیراعظم شہبازشریف نے امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ جلد ہونے کی تصدیق کردی
-
آمدن کم، اخراجات بے تحاشہ، بجٹ خسارہ تقریباً 7 ہزار ارب رہنے کا امکان
-
وزیراعظم شہبازشریف نے پیپلزپارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دے دی
-
بہت سارے ممالک ہمارے لڑاکا طیارے اپنی افواج میں شامل کرنا چاہتے ہیں
-
ایران پاکستان مفاہمتی یادداشت حتمی مرحلے کے قریب ہے
-
بجٹ میں عام عوام کو کوئی ریلیف نہیں دیا گیابلکہ غریب کو تباہ کرنے والا بجٹ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.